نئے دور میں جہاں اشتہارات دینے کا طریقہ کار بدل گیا ہے، وہیں اشتہارات بھی حالات کے مطابق تبدیل ہو گئے ہیں۔
شائع 21 فروری 2015 12:22pm
یہ ملک دھرنوں، دھاندلی، کک بیکس، دہشتگردی، آمریت، اور نان اشوز جیسے بے شمار پہیوں پر چلتا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 فروری 2015 12:12pm
کچھ کہانیاں ایسی بھی ہوتی ہیں، جن سے کوئی سبق حاصل کرے نہ کرے، لیکن پھر بھی وہ سینہ بہ سینہ منتقل ہوتی رہتی ہیں۔
شائع 23 جنوری 2015 04:46pm
2015 کے لیے باوا سرکار نے اپنے خفیہ آستانے سے کچھ پیشگوئیاں کی ہیں، جو گذشتہ سال کی طرح قابلِ دست اندازی پولیس ہیں۔
شائع 08 جنوری 2015 01:48pm
ہماری گاڑی اور ہمارا ملک، دونوں ہی اپنے چال چلن کی بدولت دنیا کو انٹرٹین کرنے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے۔
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2014 03:53pm
صدر ضیاالحق نے اگلے پانچ انتخابات اپنی نگرانی میں کرانے کا اعلان کیا لیکن دو ماہ بعد ہونے والے انتخابات بھی نہ دیکھ سکے۔
اپ ڈیٹ 11 مئ 2015 01:09pm
اگر ہمیں حقیقی طور پر دنیا کا چوہدری بننا ہے تو ہمیں بڑھکیں مارنے سے آگے بڑھ کر کچھ عملی اقدام بھی کرنا ہوگا۔
شائع 17 نومبر 2014 12:53pm
ترقی یافتہ ممالک میں موئی لوڈ شیڈنگ تو دور کی بات ہے، بجلی اتنی وافر اور سستی ہے کہ دن رات کا فرق بھی معلوم نہیں ہوتا۔
شائع 10 نومبر 2014 02:01pm
کچھ لوگ اپنی محرومیوں کا بدلہ لینے کے لیے دوسروں کو بدلہ لینے پر اکساتے ہیں، اور جب کام نکل جائے، تو غائب ہوجاتے ہیں۔
شائع 03 نومبر 2014 01:36pm
دنیا مریخ سے بھی آگے جاپہنچے، لیکن ہمارے پاس جو بھی ذہنی مریض لاعلاج قرار پائے، وہی دانشور کہلواتا ہے۔
شائع 27 اکتوبر 2014 02:05pm
جن کے اختلافات کے لیے ان دونوں نے کبھی اپنی محبت قربان کی تھی، وہ اپنے اختلافات بھلا کر ایک ہوچکے تھے، اور یہ ایک سے دو۔
شائع 13 اکتوبر 2014 12:47pm
صد مبارک کہ عید قربان آئی ہے اور صد شکر کہ کم از کم تین دن تو ہم انسانوں کی قربانی ترک کر کے جانور ذبح کریں
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2014 01:41pm
کوئی دنیا کے در در پر پھیلے ہمارے کشکول کی زیارت کرے، پھر اس میں خیرات ڈالنے والوں کو فتح کرنے کے ہمارے عزم بھی دیکھے۔
شائع 30 ستمبر 2014 01:18pm
ریڈ زون کے محفوظ باسیو! ہمیں دہشت گردوں، ڈاکوؤں، چوروں، اغواکاروں، تمہاری افسر شاہی اور پولیس سے بچانے والا کوئی نہیں۔
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2014 05:43pm
ماضی ہو یا حال، اربابِ اختیار و اقتدار کی رشوت اور بدعنوانی کے خلاف کھوکھلی بڑھکوں کی حیثیت محض لطیفوں سے زیادہ نہیں۔
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2014 03:50pm